ٹیگس - طلبا طالبات

iqna

IQNA

ٹیگس
طلبا طالبات
ایکنا نیوز سے گفتگو
ایکنا تھران: بیس سال سے کم عمر کے طلبا اور طالبات امام عصر عج کو حال دل لکھ کر مقابلے میں شریک ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513887    تاریخ اشاعت : 2023/03/06

ایکنا تھران: افغان مہاجرین کے لیے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ۳۷۰ قرآء آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513775    تاریخ اشاعت : 2023/02/18

زن، حجاب اور فیمنیسم سیمینار بارے ایکنا رپورٹ؛
ایکنا تھران- مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کے زیر اہتمام خواتین اور حجاب و فیمنیسم کے موضوع پر دو روزہ سیمینار منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513379    تاریخ اشاعت : 2022/12/18

تہران ایکنا: تیسرا طلبا قرآنی مقابلہ اسلامی بینک کے تعاون سے 471 طلبا کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512122    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

ماہ مبارک رمضان کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں600 اسکولی طلبا اور طالبات کو جنت کے اس ٹکڑے میں اعتکاف کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3511758    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا.
خبر کا کوڈ: 3511233    تاریخ اشاعت : 2022/02/01